رضا دوتانی بلاگ

رضا دوتانی اردو بلاگ

🤷‍♂️ میرا بلاگ میری مرضی
کچھ باغیانہ خیالات اور کچھ سماجی مشاہدات، کچھ تلخ حقائق اور کچھ امید کی کرنیں، کچھ سنجیدہ بحث اور کچھ طنز و مزاح، تھوڑی سی حماقت اور تھوڑی سی بے باکی، ذرہ سی دانش اور ذرہ سا پاگل پن۔۔۔، من پسند موضوعات اور بے باک اظہار خیالات!
12 منٹ میں پڑھیے

دختر مشرق وطن عزیز کے لئے قربان ہونے کی آرزو دل میں لے کر آئی تھیں۔ اس ملک کے استحکام کے لئے تمام کشتیاں جلا کر آئی تھیں۔ وہ چاروں…

نہتی خواتین سے خائف پدرشاہی سماج

بڑوں نے ہمیں اپنے معاشرے کی تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا ہے لیکن اس کا دوسرا رخ بہت بھیانک حقائق سے مسخ شدہ ہے۔

27 منٹ میں پڑھیے

افغان خواتین کا واحد سہارا؟

افغانستان دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جہاں لڑکیوں کو ان پڑھ رہ کر ان کو اندھیروں میں زندگی گزارنے کا حکم ہے۔

15 منٹ میں پڑھیے

اعظم سواتی کی کردارکشی اور ریاست کی مجرمانہ بے حسی

اس ڈیجیٹل دور میں پی ٹی اے اور ایف آئی اے جیسے اداروں کے لئے اصل مجرموں کو معلوم کرکے سامنے لانا محض ایک دو دن کی بات ہے۔

11 منٹ میں پڑھیے

بلاگیانہ تعارف 😄

سیاسی شعور رکھنے والا ایک غیر سیاسی، مذہبی علوم رکھنے والا ایک غیرمذہبی اور سماجی اقدار اور اخلاقی حدود سے واقف ایک خودمختار بلاگر🤖 اور لکھاری جو سماجی مسائل، نوجوانوں کی اصلاح، صنفی مساوات، آزادئ اظہار رائے، ڈیجیٹل سیفٹی ، معاشی خودمختاری، جدید میڈیا کے رجحانات، اور دیگر من پسند موضوعات پر لکھتا ہے۔ میرے تحریری اور تخلیقی مواد پڑھنے ، دیکھنے اور سننے کے سوشل میڈیا پر میرے دوست 😍 بن سکتے ہیں۔